: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ،8فروری(ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اوباما مارچ کے وسط میں نیتن یاہو سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔ اسرائیلی
وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے اس فیصلے کی ابھی تک کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ مبصرین کے مطابق اوباما اور نیتن یاہو کے باہمی روابط ہمیشہ سے ہی تناؤ کا شکار رہے ہیں۔ نیتن یاہو اس سے قبل ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے پر بھی اوباما انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔